Home / Article

Article

استغفار کیا ہے؟

استغفار کیا ہے؟کسی شخص نے حضرت علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہکے سامنے بُلند آواز سے”اَستغفر اللّٰہ”کہا تو آپ رض اللہ تعالی عنہ نے اُس سے فرمایا” کچھ معلوم بھی ہے کہ استغفار کیا ہے؟ ‘استغفار’, “بُلند منزلت لوگوں” کا مقام ہے اور یہ ایک ایسا لفظ ہے …

Read More »

”کاجو“ میں چھپاہے ایسی بیماری کا علاج جس میں آج کل ہردوسراپاکستانی مبتلا ہے

اگر آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور علاج سے تنگ آچکے ہیں تو ہم آج آپکواس کا قدرتی علاج بتائیں گے۔یہ قدرتی علاج آسان ہونے کے ساتھ ساتھ مزیدار بھی ہے۔ ماہرین غذائیات کی رائے کے مطابق ”کاجو“ کے نام سے جانا جانے والا خشک میوہ ڈپریشن سے بچاﺅ کا …

Read More »

انسانی صحت کا راز صرف تین آیات میں

مصر کے ماہر غذائیات اور موٹاپے کے معالج ڈاکٹر عماد فہمی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ انسانی صحت کا راز صرف تین آیات میں پوشیدہ ہے۔ انہوں نے پہلی آیت بتائی کہ لوا واشربوا ولا تسرفوا (الاعراف آیت 31) جس کاترجمہ ہے، ترجمہ:کھاؤ پیو اور حد سے …

Read More »

شادی کیوں کی جاتی ہے

لوگ بزنس پارٹنر شپ کیوں کرتے ہیں؟ کیا رات سونے کے دوران کوئی خواب آتا ہے کہ جس کی وجہ سے اگلے دن پارٹنر شپ کی پلاننگ کر لی جاتی ہے، نہیں ایسا نہیں ہے کہ ایک سمجھدار آدمی اْسی وقت پارٹنر شپ کا ارادہ کرتا ہے جب وہ سمجھتا …

Read More »

وضو کے بعد جس کپڑے سے منہ پونچھا جاتا ہے اس کا ایسا فائدہ سامنے آگیا

احاد یث کی کتب میں وضو کے کپڑے کی اہمیت پر متعدد روایات موجود ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پاس ایک کپڑا رکھتے تھے۔ جس سے وضوکے بعد اعضاء وضو کو خشک کیا کرتے تھے اور روایت کیا …

Read More »

جنات انسانوں پر کیسے اور کیوں قابض ہوتے ہیں

اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں کئی عالم تخلیق کئے، اس کرہ ارض پر دو ایسی مخلوقات ہیں جن کی ہدایت کیلئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام اور رسل مبعوث فرمائے ان کیلئےاللہ تعالیٰ نے سزا و جزا کا تصور پیش کیا یعنی یوم آخرت ۔ …

Read More »

جنت میں یہودی جائینگے ، عیسائی یا مسلمان؟

ﺳﻮ ال ﺗﮭﺎ کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟﮔﮯ ﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟مسلمانوں کی طرف سے امام عالم ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺎ گیا : ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، …

Read More »

سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی

سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان! جب میر صادق کی …

Read More »

آخری خواہش

پھانسی سے قبل اس سے ا س کی آخری خواہش پوچھی گئی توا س نے ایک عجیب و غریب خواہش کا اظہار کر کے سب کو چونکا دیا۔میں گاؤں کی بڑی والی مسجد کے احاطے میں اُسی منبر پہ کھڑا ہو کے تقریر کرنا چاہتا ہوں۔جس منبر پر کھڑے ہو …

Read More »

وہ 5 خطرناک سچ جو آپ کے پاؤں بولتے ہیں

آپ کے پاؤں ڈاکٹر کے لیے ایک حیرت انگیز تشخیصی آلے کے طور پر کام کرتے ہیں کیونکہ وہ ان سے کئی بیماریوں کے خطرات کے بھانپ سکتا ہے- درحقیقت انسان کے پاؤں کی حالت صحت کے مختلف مسائل کی جانب اشارہ کر رہی ہوتی ہے- پاؤں یہ حالت دراصل …

Read More »